17

جامعۃ المنتظر لاہور کے تحت آل پاکستان تقریری مقابلہ ملتوی

  • News cod : 14156
  • 25 مارس 2021 - 16:43
جامعۃ المنتظر لاہور کے تحت آل پاکستان تقریری مقابلہ ملتوی
جامعۃ المنتظر لاہور کے استاد حجۃ الاسلام مولانا ملک محمد باقر گھلو کے مطابق یہ مقابلہ کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور شمالی پنجاب کے مدارس دینیہ کے درمیان ہونا تھا جسے فی الحال ملتوی کیا گیا ہے۔ انشاء اللہ ماہ مبارک رمضان کے بعد صورتحال دیکھ کر دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان میں کورونا کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو مد نظر رکھتے ہوئے آل پاکستان تقریری مقابلہ ملتوی کیا گیا ہے۔

جامعۃ المنتظر لاہور کے استاد حجۃ الاسلام مولانا ملک محمد باقر گھلو کے مطابق یہ مقابلہ کالج اور یونیورسٹی کے طلباء اور شمالی پنجاب کے مدارس دینیہ کے درمیان ہونا تھا جسے فی الحال ملتوی کیا گیا ہے۔ انشاء اللہ ماہ مبارک رمضان کے بعد صورتحال دیکھ کر دوبارہ اعلان کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ جن عزیزان نے اپنی رجسٹریشن کروائی ہے ان کا نام محفوظ ہے اور ان سے رابطہ کرلیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14156