11

بزرگ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی انتقال کرگئے

  • News cod : 14704
  • 03 آوریل 2021 - 11:24
بزرگ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی انتقال کرگئے
پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور مدرسہ جعفریہ کراچی کے پرنسپل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ نوروز علی نجفی طویل علالت کے بعد آج بعدنمازفجر انتقال گئے ہیں. 

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ عالم دین علامہ شیخ نوروز علی نجفی انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پاکستان کے مایہ ناز عالم دین اور مدرسہ جعفریہ کراچی کے پرنسپل حجتہ الاسلام والمسلمین شیخ نوروز علی نجفی طویل علالت کے بعد آج بعدنمازفجر انتقال گئے ہیں.

ہم حجۃ الاسلام والمسلمین شیخ نوروز صاحب کی ارتحال پر ملال پر ان کے تمام شاگردان اور ان کے خاندان دوست واحباب اور خصوصا ان کے فرزند شیخ محمد تقی و خانوادہ کے خدمت میں تعزیت وتسلیت عرض کرتے ہیں اللہ مرحوم کے درجات کو بلند فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=14704