35

پرائمری پاس بچوں کیلئے اسکول کی تعلیم کے ساتھ حفظ قرآن کا شاندار موقع

  • News cod : 15060
  • 07 آوریل 2021 - 17:29
پرائمری پاس بچوں کیلئے اسکول کی تعلیم کے ساتھ حفظ قرآن کا شاندار موقع
کلیہ اہل بیت چنیوٹ کی زیر نگرانی چلنے والا بہترین قرآنی ادارہ ہے جہاں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی مروجہ تعلیم دی جاتی ہے اور با قاعدہ فیصل آباد بورڈ کے ساتھ الحاق ہے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ حفاظ القرآن چنیوٹ میں داخلہ جاری ہے۔

کلیہ اہل بیت چنیوٹ کی زیر نگرانی چلنے والا بہترین قرآنی ادارہ ہے جہاں حفظ قرآن کے ساتھ ساتھ بہترین اساتذہ کی زیر نگرانی مروجہ تعلیم دی جاتی ہے اور با قاعدہ فیصل آباد بورڈ کے ساتھ الحاق ہے۔

اس مدرسے میں حفظ قرآن، ترجمہ و مفاہیم، صوت ولحن، مڈل تک ریگولر تعلیم، قیام و طعام کی سہولیات میسر ہوں گی۔

شرائط و ضوابط
طالب علم پرائمری پاس ہو۔
عمر 14 سال سے زیادہ نہ ہو۔
جسمانی اور ذہنی طور پر تندرست ہو۔
روخوانی جانتا ہو۔
ٹیسٹ انٹرویو میں مطلوبہ معیار پر اترے۔
سرپرست کی طرف سے تعلیم مکمل کرنے کا ضمانت نامہ۔
محدود نشستوں کیلئے صرف میرٹ کی بنیاد پر داخلہ دیا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=15060