15

قم میں علامہ شیخ غلام محمد غروی کے برسی کی مناسبت سے 25 جون بروز جمعہ ایک تقریب تکریم و تجلیل منعقد ہوگی۔

  • News cod : 18974
  • 24 ژوئن 2021 - 21:42
قم میں علامہ شیخ غلام محمد غروی کے برسی کی مناسبت سے 25 جون بروز جمعہ ایک تقریب تکریم و تجلیل منعقد ہوگی۔
علامہ غلام محمد غروی کی شخصیت، سیرت اور خدمات پر لکھئے گئے منتخب مقالات بھی پیش کئے جائیں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، قائد شمالی علاقہ جات علامہ شیخ غلام محمد غروی کی برسی کے موقع پر جامعہ روحانیت بلتستان کے زیر اہتمام ایک عظیم الشان نشست تجلیل و تکریم کل 25 جون بروز جمعہ فاطمیہ ہال حسینیہ بلتستانیہ قم میں ہوگی .

رپورٹ کے مطابق تقریب سے حجةالاسلام علی محمد جوادی خطاب کریں گے جبکہ علامہ غلام محمد غروی کی شخصیت، سیرت اور خدمات پر لکھئے گئے منتخب مقالات بھی پیش کئے جائیں گے۔ نشست کے آخر میں تقسیم اسناد و انعامات کی تقریب بھی منعقد ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=18974