برسی

29آوریل
سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

سانحہ انہدام جنت البقیع کی برسی ، جامعہ روحانیت بلتستان کے تحت قم میں مجلس عزاء منعقد

، آٹھ شوال المکرم سانحہ انہدام جنت البقیع مسلمین جہان کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے، اس سانحہ کی برسی کے موقع پرجامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کے اہتمام سے ایک مجلس کا انعقاد کیا گیا۔

20مارس
برسی مرحوم علامہ قاضی غلام مرتضی، کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد

برسی مرحوم علامہ قاضی غلام مرتضی، کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد

برسی پروگرام میں ملک کے جید علماء کرام نےمرحوم قاضی صاحب کوخراج تحسین پیش کیا اورعلاقہ بھر کے مومنین کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

18ژانویه
برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا

برسی شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کا اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا

امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے بانی مرکزی صدر، سفیر انقلاب شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی 28 ویں برسی کا عظیم الشان اجتماع 4، 5 مارچ کو لاہور میں منعقد ہو گا۔

10می
جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

جو قوم شہادت سے خوفزدہ ہو جائے اس کی بقاء کی ضمانت نہیں دی جا سکتی

مقررین کا کہنا تھا کہ ڈاکٹر محمد علی نقوی شہید نے جو فکر دی، آج اس پر عمل پیرا ہونیوالے سست روی کا شکار ہو چکے ہیں، ڈاکٹر محمد علی نقوی تنالیس برس کی عمر میں شہید ہو گئے، مگر ان کے منصوبوں کو دیکھ کر حیرت ہوتی ہے کہ وہ کیسے فرد واحد ہو کر اتنے بڑے بڑے منصوبے چلا رہے تھے۔

04آوریل
تکفیری اسلام کے مخلص ہیں نہ پاکستان کے، علامہ عارف واحدی

تکفیری اسلام کے مخلص ہیں نہ پاکستان کے، علامہ عارف واحدی

انہوں ںے کہا کہ اس وقت بھی نصاب اور دیگر مسائل پر بے چینی پائی جاتی ہے، میں یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی اس بابصیرت اور بیدار قیادت کی موجودگی میں ہم ہر مشکل سے کامیابی کیساتھ نکلیں گے،

10مارس
مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا اہتمام

مشہد مقدس، ایم ڈبلیو ایم کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی برسی کا اہتمام

علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شھید ڈاکٹر کالجوں اور یونیورسٹیوں میں طلباء کو دین اور مکتب کی طرف دعوت دیتے تھے، اس لیے کہ ہماری نوجوان نسل گمراہ نہ ہو، دین سے دور نہ ہو، دین کے دائرے میں رہے۔ شھید ڈاکٹر جیسی سوچ و فکر رکھنے والے اشخاص کہاں سے پیدا ہوتے ہیں، یقیناً اس کا جواب کربلا ہے۔

27نوامبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کی مناسبت سے عظیم الشان آن لائن سیمینار منعقد

ہم ایسے وقت میں ان کی یاد منارہے ہیں جب ایسی بے پناہ صلاحیتوں کی مالک شخصیات کی موجودگی عہد حاضر کی ضرورت ہے تاہم ان کی شخصیت کے ان مختلف پہلوﺅں کو مشعل راہ بناکر قومی آواز بننے کی سعی و کوشش ضرور کی جاسکتی ہے

19نوامبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے “آن لائن بین الاقوامی سیمینار” 20 نومبر کو منعقد ہوگا

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے “آن لائن بین الاقوامی سیمینار” 20 نومبر کو منعقد ہوگا

سیمینار 20 نومبر بروز ہفتہ شام ٹھیک 6:00 بجے آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی اور علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کے آفیشل فیس بک پیج اور یوٹیوپ چینل پر نشر ہوگا.

16اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اہم پروگرام 14 ربیع الاول بروز جمعرات قم کی مشہور مسجد امام حسن عسکری میں منعقد ہوگا.