8

برسی مرحوم علامہ قاضی غلام مرتضی، کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد

  • News cod : 45182
  • 20 مارس 2023 - 11:55
برسی مرحوم علامہ قاضی غلام مرتضی، کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد
برسی پروگرام میں ملک کے جید علماء کرام نےمرحوم قاضی صاحب کوخراج تحسین پیش کیا اورعلاقہ بھر کے مومنین کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، برسی مرحوم علامہ قاضی غلام مرتضی نوراللہ مرقدہ کلیہ اھل البیت چنیوٹ میں منعقد ہوئی۔

برسی پروگرام میں ملک کے جید علماء کرام نےمرحوم قاضی صاحب کوخراج تحسین پیش کیا اورعلاقہ بھر کے مومنین کرام ، سیاسی و سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی,اجتماع میں شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدور علامہ رمضان توقیر علامہ عارف واحدی سمیت صوبہ پنجاب کی تنظیمی شخصیات نے بھی خصوصی شرکت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=45182