6

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

  • News cod : 23606
  • 16 اکتبر 2021 - 17:55
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا
بزرگ عالم دین نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اہم پروگرام 14 ربیع الاول بروز جمعرات قم کی مشہور مسجد امام حسن عسکری میں منعقد ہوگا.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، بزرگ عالم دین نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اہم پروگرام 14 ربیع الاول بروز جمعرات قم کی مشہور مسجد امام حسن عسکری میں منعقد ہوگا.

پروگرام سے ایران کے ممتاز عالم دین آیت اللہ نظری منفرد خطاب کرینگے.

تفصیلات کے مطابق، اس پروگرام میں قم میں موجود پاکستانی علماء، طلاب سمیت ایرانی اہم شخصیات شرکت کریں گی.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23606