پہلی برسی

22اکتبر
سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اسلامی کے علمبردار تھے،آیت اللہ نظری منفرد

سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اسلامی کے علمبردار تھے،آیت اللہ نظری منفرد

آیت اللہ نظری منفرد نے کہا کہ حجت الاسلام والمسلمین سید نیاز نقوی تقریب مذاہب اور اسلامی وحدت کے لئے پیش پیش رہتے تھے حتی کہ پاکستان کے سنی اور شیعہ علماء میں بھی ایک خاص مقام حاصل تھا۔مرحوم علم و معرفت اور فضیلت سے بھرپور تھے کہ آپ اپنی بابرکت زندگی کے دوران سیدھے راستے پر گامزن رہے۔

18اکتبر
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے موقع پر وفاق ٹائمز کی ویب سائٹ پر خصوصی صفحہ “عالم مجاہد” کا افتتاح

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے موقع پر وفاق ٹائمز کی ویب سائٹ پر خصوصی صفحہ “عالم مجاہد” کا افتتاح

علامہ قاضی نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی پہلی برسی نزدیک ہے اور علامہ مرحوم کی ہمہ جہت شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے "وفاق ٹائمز" نے ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے خصوصی طور پر ان کے حوالے سے بیانات، مقالات اور دیگر مواد کے لئے خصوصی صفحے کا افتتاح کیا ہے جہاں پر ان سے متعلق معلومات اور مطالب قارئین کی خدمت میں پیش کئے جائیں گے۔

16اکتبر
بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین علامہ قاضی نیاز حسین نقوی کی پہلی برسی کے حوالے سے پروگرام جمعرات کو قم میں ہوگا

بزرگ عالم دین نائب صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان علامہ قاضی نیاز حسین نقوی مرحوم کی پہلی برسی کی مناسبت سے ان کی دینی اور سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے اہم پروگرام 14 ربیع الاول بروز جمعرات قم کی مشہور مسجد امام حسن عسکری میں منعقد ہوگا.

02ژانویه
جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

جنرل قاسم سلیمانی عالم اسلام کا ہیرو، داعش کا خاتمہ شہید کا عظیم کارنامہ تھا، جامعۃ المنتظر میں تقریب

گذشتہ سال عراق میں امریکی دہشتگردی کے نتیجہ میں شہید ہونے والے جنرل قاسم سلیمانی ، ابو مہدی المہندس اور ان کے رفقاءکی پہلی برسی جامعتہ المنتظر میںمنائی گئی۔

30دسامبر
شهادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام

شهادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام

حوزہ ٹائمز | حضرت فاطمۃ الزہرا س کی مظلومانہ شهادت ، شهید قاسم سلیمانی ، شهید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسة الامام المنتظر(عج) کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔

29دسامبر
مکتبِ شہید قاسم سلیمانی کی ترویج علم اور ٹیکنالوجی سے ہی ممکن ہے،مولانا بشیر احمد بٹ کشمیر

مکتبِ شہید قاسم سلیمانی کی ترویج علم اور ٹیکنالوجی سے ہی ممکن ہے،مولانا بشیر احمد بٹ کشمیر

مقبوضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والے عالم دین حجۃ الاسلام بشیر احمد بٹ نے سپاہ قدس کے سابق سربراہ، سردار اسلام جنرل قاسم سلیمانی اور حشدالشعبی کے نائب سربراہ ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کی ایک انٹرویو میں کہا کہ قاسم سلیمانی کی حکمت عملی و استقامت سے داعش کو عراق و شام میں سخت ترین شکست سے دوچار ہونا پڑا۔