9

شهادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام

  • News cod : 6636
  • 30 دسامبر 2020 - 11:36
شهادت مظلومانہ حضرت زہراء اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام
حوزہ ٹائمز | حضرت فاطمۃ الزہرا س کی مظلومانہ شهادت ، شهید قاسم سلیمانی ، شهید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسة الامام المنتظر(عج) کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق حضرت فاطمۃ الزہرا سلام اللہ علیها کی مظلومانہ شهادت ، شهید قاسم سلیمانی ، شهید ابومہدی المہندس کی پہلی برسی اور شہدای روحانیت کی تجلیل کے سلسلہ میں ساتواں سالانہ پروگرام مدرسة الامام المنتظر(عج) کی طرف سے برگزار ہو رہا ہے۔
اس تجلیلی نشست سے حجت الاسلام و المسلمین آقای مظهر حسین حسینی صاحب خطاب کرینگے۔
یہ تجلیلی نشست  ۱۶جمادی الاولی ۱۴۴۲ق بمطابق ۳۱ دسمبر ۲۰۲۰م بروز جمعرات بعد از نماز مغربین  مدرسة الامام المنتظر(عج)  قم ایران میں منعقد ہونگے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=6636