رہبر معظم

01فوریه
انقلاب اسلامی نے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار سے بچایا، رہبر معظم

انقلاب اسلامی نے ایران اور عالم اسلام کو کفر اور استکبار سے بچایا، رہبر معظم

انہوں نے کہا کہ تہران ان شہروں میں سے ہے جن کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں۔ ایرانی قوم کے اندر بہت ساری صلاحیتین موجود ہیں جن میں شجاعت، غیرت، دینداری اور حریت پسندی شامل ہیں۔ یہ ساری خصوصیات تہران کے عوام کے اندر پائی جاتی ہیں۔

23ژانویه
غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

غاصب صہیونی حکومت کی شکست اور مقاومت کی فتح یقینی ہے، رہبر معظم

انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی ممالک کے اختیارات میں یہ ہے کہ صہیونی حکومت کی شہہ رگ پر چھری رکھیں۔ مسلمان ممالک کو اسرائیل کی مدد کے بجائے اس کے ساتھ سیاسی اور اقتصادی تعلقات منقطع کرنا چاہئے۔

15نوامبر
مضبوط اور مستحکم فکری مراکز ہماری ضرورت ہے، رہبر معظم

مضبوط اور مستحکم فکری مراکز ہماری ضرورت ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب نے کہا کہ علامہ طباطبائی کی شخصیت کئی حوالے سے ممتاز تھی جن میں علم، پرہیزگاری، ادب اور فنون لطیفہ سے لگاو، دوستی اور وفاداری شامل ہیں۔ ان کی شخصیت کے کئی علمی پہلو تھے۔

14اکتبر
فلسطین اسلامی طاقت کا مظہر، شیخ زکزکی راہ خدا کے حقیقی مجاہد ہیں، رہبر معظم

فلسطین اسلامی طاقت کا مظہر، شیخ زکزکی راہ خدا کے حقیقی مجاہد ہیں، رہبر معظم

رہبر معظم نے فلسطین کے حالات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ فلسطین میں پیش آنے والے واقعات عالم اسلام کی طاقت کا مظہر ہے۔

15ژوئن
صیہونی دشمن آج پسپائي اور ردعمل کی پوزیشن میں ہے، رہبر معظم

صیہونی دشمن آج پسپائي اور ردعمل کی پوزیشن میں ہے، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے سیاسی اور جدوجہد کے میدانوں میں وحدت عمل کے لیے فلسطین کے مزاحمتی گروہوں کے اقدام کو سراہتے ہوئے اسے بہت اہم بتایا اور اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فلسطین کے عوام اور مزاحمتی گروہوں کی مدد اور حمایت جاری رہنے پر زور دیا۔

12ژوئن
ایٹمی صنعت کی پیشرفت سے عوامی زندگي کے مختلف شعبے بہرہ مند ہوں، رہبر معظم

ایٹمی صنعت کی پیشرفت سے عوامی زندگي کے مختلف شعبے بہرہ مند ہوں، رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی نے اتوار کی صبح زراعت، میڈیکل، صنعت، ماحولیات، پانی اور بجلی گھر کی تعمیر کے شعبوں میں ایٹمی ایجادات و مصنوعات کی نمائش کا ڈیڑھ گھنٹے تک معائنہ کرنے کے بعد ملک کی ایٹمی صنعت کے کچھ افتخار آفریں سائنسدانوں، ماہرین اور عہدیداران سے ملاقات میں اس صنعت کو مختلف شعبوں میں ایران کی پیشرفت کی کنجی قرار دیا۔

29می
ایران اور عمان کے بہتر تعلقات دونوں کے مفاد میں ہیں، رہبر معظم

ایران اور عمان کے بہتر تعلقات دونوں کے مفاد میں ہیں، رہبر معظم

آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے کہا کہ دونوں ملکوں کے درمیان مذاکرات منطقی انجام تک پہنچنا چاہئے۔

20آوریل
رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

اعلی عدلیہ کے سربراہ نے آئین کی دفعہ 110 کی شق نمبر 11 کے تحت سزا میں تخفیف کی درخواست دی تھی۔

16آوریل
معقول اقدامات کے ذریعے دشمن کی سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں، رہبر معظم کا ایرانی فوجی سربراہان سے خطاب

معقول اقدامات کے ذریعے دشمن کی سازشوں کو ناکام بناسکتے ہیں، رہبر معظم کا ایرانی فوجی سربراہان سے خطاب

مسلح افواج کے سربراہان سے خطاب کرتے ہوئے رہبر معظم نے فرمایا کہ حضرت علی علیہ السلام کے فرمان کے مطابق مسلح افواج ملک کا مضبوط حصار ہیں۔ اپنی اس حیثیت کی وجہ سے مسلح افواج کی ذمہ داریاں بھی بڑھ جاتی ہیں۔