6

رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف

  • News cod : 46457
  • 20 آوریل 2023 - 22:01
رہبر معظم کے حکم سے عید فطر کی خوشی میں قیدیوں کی سزا میں تخفیف
اعلی عدلیہ کے سربراہ نے آئین کی دفعہ 110 کی شق نمبر 11 کے تحت سزا میں تخفیف کی درخواست دی تھی۔

وفاق ٹائمز، رہبر انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے دیوانی اور فوجداری مقدمات میں سزا یافتہ مجرموں کے لئے معافی کا اعلان کرتے ہوئے متعلقہ عدالتوں کو حکم دیا ہے کہ معافی کے مستحق مجرموں کو ریلیف دی جائے۔

اعلی عدلیہ کے سربراہ نے آئین کی دفعہ 110 کی شق نمبر 11 کے تحت سزا میں تخفیف کی درخواست دی تھی۔ رہبر انقلاب کے حکم کے تحت 1760 قیدی ریلیف کے مستحق ہوں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=46457