8

اتحاد امت فورم کی جماعتیں آج پریس کانفرنس کریں گی

  • News cod : 19296
  • 05 جولای 2021 - 13:47
اتحاد امت فورم کی جماعتیں آج پریس کانفرنس کریں گی
حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ، حضرت امام علی نقی علیہ اسلام اور امام مہدی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ حضرت نرجس خاتون کی شان اقدس میں گستاخی کے حوالے سے اہل ایمان میں پائے جانے والی تشویش اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے آج 5 جولائی بروز پیر 3 بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، صدر شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی میزبانی میں “اتحاد امت فورم” میں شامل جماعتوں کے رہنما آئمہ معصومین حضرت امام موسیٰ کاظم علیہ السلام، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام ، حضرت امام علی نقی علیہ اسلام اور امام مہدی علیہ السلام کی والدہ ماجدہ حضرت نرجس خاتون کی شان اقدس میں گستاخی کے حوالے سے اہل ایمان میں پائے جانے والی تشویش اور آئندہ کے لائحہ عمل کے حوالے سے آج 5 جولائی بروز پیر 3 بجے لاہور پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=19296