30

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتیجہ کا اعلان

  • News cod : 20306
  • 31 جولای 2021 - 22:19
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتیجہ کا اعلان
22 تا 25 مئی 2021 منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کا نتیجہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے.

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سالانہ امتحانات کے نتیجہ کا اعلان کر دیا ہے.
22 تا 25 مئی 2021 منعقد ہونے والے سالانہ امتحانات کا نتیجہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کی ویب سائٹ
Www.wmshia.com
پر ملاحظہ کیا جا سکتا ہے.
دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ رزلٹ چیک کرنے میں کسی بھی مشکل کی صورت میں دفتر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے واتساپ نمبر
00923216789059
یا دفتر کے PTCL نمبر
04235884425
پر دفتری اوقات میں رابطہ کیا کریں.
جزوی شرکت کرنے والے امیدواروں اور کسی وجہ سے نتیجہ کے اندراجات نامکمل ہونے والے امیدواران کے نتیجہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا.
پرچوں کی ری چیکنگ کیلئے تحریری درخواستین یکم ستمبر 2021 تک 50 روپے فی پرچہ کے حساب سے بھیجی جا سکتی ہے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20306