35

اہل دین کی ہمنشینی دنیا و آخرت کا شرف ہے۔امام موسی کاظم ع

  • News cod : 20310
  • 01 آگوست 2021 - 0:05
اہل دین کی ہمنشینی دنیا و آخرت کا شرف ہے۔امام موسی کاظم ع
اہل دین کی ہمنشینی اختیار کرنا دنیا و آخرت کا شرف ہے۔

امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
مُجَالَسَةُ أَهْلِ اَلدِّينِ شَرَفُ اَلدُّنْيَا وَ اَلْآخِرَةِ
اہل دین کی ہمنشینی اختیار کرنا دنیا و آخرت کا شرف ہے۔

تحف العقول ص398
بحار الانوار ج1 ص155
مکاتیب الأئمة ج4 ص497

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20310

مزید خبریں