32

جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے، امام علی النقی علیہ السلام

  • News cod : 20637
  • 06 آگوست 2021 - 0:53
جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے، امام علی النقی علیہ السلام
جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی

قَالَ الاِمَامُ عَلِّیِ النَقِیّ (عَلیَه السَّلَامُ):

مَنِ اتَّقىَ اللهَ يُتَّقى، وَمَنْ أطاعَ اللّهَ يُطاعُ، وَ مَنْ أطاعَ الْخالِقَ لَمْ يُبالِ سَخَطَ الْمَخْلُوقينَ، وَمَنْ أسْخَطَ الْخالِقَ فَقَمِنٌ أنْ يَحِلَّ بِهِ سَخَطُ الْمَخْلُوقينَ .

امام علی النقی (علیہ السلام):

جو اللہ سے ڈرے گا لوگ اس سے ڈریں گے اور جو اللہ کی اطاعت کرے گا اس کی اطاعت کی جائے گی، اور جو خالق کی اطاعت کرے گا اسے مخلوقین کی ناراضگی کی کوئی پرواہ نہیں ہوتی اور جو خالق کو ناراض کرے گا وہ مخلوقین کی ناراضگی سے بھی روبرو ہونے کے لائق ہے۔

بحار الانوار؛ علامہ محمد باقر مجلسی، ج۶۸، ص۱۸۲۔ اعیان الشیعہ سید محسن امین عاملی، ج۲، ص۳۹۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=20637

مزید خبریں