12

بہاولنگر میں عاشورہ کے جلوس پر دو کریکر حملے ہوئے۔4افراد شہید، متعدد زخمی

  • News cod : 21259
  • 19 آگوست 2021 - 15:07
بہاولنگر میں عاشورہ کے جلوس پر دو کریکر حملے ہوئے۔4افراد شہید، متعدد زخمی
پنجاب کے ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں یوم عاشورہ حملہ جلوس پر دو کریکر حملے ہوئے ہیں،حملے 4 افراد شہید 20 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے. پولیس نے موقع پر ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے. 

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، پنجاب کے ڈسٹرکٹ بہاولنگر میں یوم عاشورہ حملہ جلوس پر دو کریکر حملے ہوئے ہیں،حملے 4 افراد شہید 20 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں پولیس اور رینجرز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے. پولیس نے موقع پر ایک مشکوک شخص کو بھی گرفتار کر لیا ہے.

اطلاع کے مطابق ’یہ کریکر نہیں بم دھماکہ تھا، جس میں متعدد افراد زخمی ہوئے۔‘

عینی شاہد کے مطابق دھماکہ اس وقت ہوا جب عاشورہ کے موقع پر ماتمی جلوس مہاجر کالونی کے گنجان محلے سے گزر رہا تھا۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=21259