20

حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے بھائی انتقال کر گئے

  • News cod : 22228
  • 09 سپتامبر 2021 - 16:23
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے بھائی انتقال کر گئے
قابل ذکر ہے کہ معظم‌ لہ نے اپنے بڑے بھائی عزیز مکارم کو بھی اس سال جون میں کھو دیا تھا۔

وفاق ٹائمز،حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی قم کے مراجع عظام میں سے ایک اپنے بھائی کے انتقال سے سوگوار ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق: مرحوم رحیم مکارم، آیت اللہ مکارم شیرازی کے بھائی نے دار فانی کو الوداع کہا ہے۔
قابل ذکر ہے کہ معظم‌ لہ نے اپنے بڑے بھائی عزیز مکارم کو بھی اس سال جون میں کھو دیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22228