رحلت

02ژوئن
امام خمینیؒ کی رحلت؛ ہمارے لئے یتیمی کے ایام کا آغاز تھا، سربراہ امت واحدہ پاکستان

امام خمینیؒ کی رحلت؛ ہمارے لئے یتیمی کے ایام کا آغاز تھا، سربراہ امت واحدہ پاکستان

امام خمینی کا کمال یہ ہے انہوں نے معاشرے کی نبض کو پہچانا اور انبیاء علیہم السّلام کے کردار کو اپنا کر لوگوں کی طاقت سے لوگوں کی نجات کا راستہ ہموار کیا۔

03ژوئن
امام خمینی رح کی کامیابی کے اسباب

امام خمینی رح کی کامیابی کے اسباب

پہلا سبب کامیابی کا پہلا سبب خدا کےلیے قیام کرنا ہے۔ امام رح نے زندگی بھر راہ خدا میں دین اسلام کے لیے قربانی دی اور کسی چیز سے ڈر اور خوف کی بجائے اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرتے رہے اور نتیجہ مکمل خدا پر چھورتے رہے۔

23مارس
آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا تعزیتی پیغام

آیت اللہ محمد محمدی ری شہری کی وفات پر قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی کا تعزیتی پیغام

مرحوم ؒ کی انقلاب اسلامی اور حوزہ ہائی علمیہ اور علمی حلقوں میں نمایاں خدمات تھیں،ان کی علمی و دینی خدمات کا سلسلہ بہت طویل ہے ،مرحوم انقلاب اسلامی کے بعد حکومت اسلامی کے اہم عہدوں پر بھی فائز رہے

02فوریه
مکتب تشیُّع کی سربلندی کے رموز اور آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا سانحۂ ارتحال

مکتب تشیُّع کی سربلندی کے رموز اور آیت اللہ صافی گلپائیگانی کا سانحۂ ارتحال

آیت اللہ العظمیٰ شیخ لطف اللہ صافی گلپایگانی نوَّر اللہ مرقدہ الشریف کا شمار بھی مقام اجتہاد کے اعلیٰ درجے پر فائز انہیں فقہاء میں ہوتا تھا۔ آپ کا سانحۂ ارتحال مسلمانان عالم کے لئے بالعموم اور مکتب تشیع کے لئے بالخصوص ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔

01فوریه
حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی نے مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی نے مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی ہے، ڈاکٹر سید محمد نجفی

حضرت آیت اللہ العظمی لطف اللہ صافی کی رحلت ملت تشیع کے لیے نا قابل تلافی نقصان ہے آپ نے ہمیشہ مکتب تشیع کی ہر عنوان سے خدمت کی آپ کے آثار و افکار رہتی دنیا تک تشیع کی ترویج کا سبب ہیں آپ کو صنف روحانیت میں شیخ المراجع سے یاد کیا جاتا ہے آپ عمر مبارک ١٠٣ سال تھی۔ آپ ایک عظیم عزادار امام حسین تھے اس کے ساتھ ساتھ آپ انقلاب اسلامی کے بعد ایران کے بنیادی قانون بنانے والی کمیٹی کے رکن اور امام خمینی رح کے حکم پر شوری نگہبان کے رکن و سربراہ تھے

26سپتامبر
آیت اللہ حسن زادہ آملی کے ارتحال سے عالم اسلام ایک عظیم علمی سرمایہ سے محروم ہوگیا، جامعہ روحانیت بلتستان

آیت اللہ حسن زادہ آملی کے ارتحال سے عالم اسلام ایک عظیم علمی سرمایہ سے محروم ہوگیا، جامعہ روحانیت بلتستان

مرحوم کی علمی و ملی خدمات ملت اسلامیہ کیلئے مشعل راہ کی حیثیت رکھتی ہیں ان کی ان خدمات کو تاریخ کے سنہری باب میں لکھا جائے گا۔

09سپتامبر
حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے بھائی انتقال کر گئے

حضرت آیت الله مکارم شیرازی کے بھائی انتقال کر گئے

قابل ذکر ہے کہ معظم‌ لہ نے اپنے بڑے بھائی عزیز مکارم کو بھی اس سال جون میں کھو دیا تھا۔

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ کی رحلت ملت اسلامیہ بالخصوص جہان تشیع کے لئے ایک ایسا خلا ہے جیسے صدیوں بعد بھی پر نہیں کیا جاسکتا گا۔