14

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر تعزیتی پیغام

  • News cod : 28753
  • 01 فوریه 2022 - 12:42
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر تعزیتی پیغام
انا لله و انا الیه راجعون

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق،قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حوزہ علمیہ قم میں درس خارج کے مشہور و معروف استاد و بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی وفات پر حوزہ علمیہ کے اساتذہ و طلاب حوزہ و لواحقین سے اظہار تعزیت کیا ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28753