آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی

07فوریه
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت حوزہ علمیہ، ملت تشیع اور عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی رحلت حوزہ علمیہ، ملت تشیع اور عالم اسلام کے لیے بہت بڑا نقصان ہے، آیت اللہ حافظ بشیر نجفی

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی کے فرزند نے اپنے وفد کے ہمراہ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی سے ان کے مرکزی دفتر نجف اشرف میں ملاقات کی.

07فوریه
آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی شیخ المراجع کی مجلس فاتحہ میں شرکت

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی شیخ المراجع کی مجلس فاتحہ میں شرکت

آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی قدس سرہ کی مجلس فاتحہ میں شرکت کی جو کہ مسجد خضراء میں منعقد کی گئی تھی۔

05فوریه
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل کا آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سکریٹری جنرل نے اس پیغام میں آیت اللہ صافی گلپائیگانی کی خدمات کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مرجع تقلید کی دینی، علمی اور سماجی خدمات کی فہرست ان کی بابرکت عمر کی طرح طولانی اور بہت درخشان ہے

03فوریه
بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی میت کو کچھ دیر پہلے کربلائے پہنچایا گیا اور ہزاروں اشکبار آنکھوں کے سامنے حضرت امام حسین علیہ السلام کے جوار میں سپرد خاک کردیا گیا۔

03فوریه
لمحہ بہ لمحہ؛ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک+تصاویر

لمحہ بہ لمحہ؛ آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی امام حسینؑ کے جوار میں سپرد خاک+تصاویر

بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو نجف اشرف میں تشییع کے بعد کچھ دیر پہلے تدفین کے لئے کربلا معلیٰ پہنچا دیا گیا.

02فوریه
آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں علماء، طلاب اور شہریوں کی شرکت

آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، ہزاروں علماء، طلاب اور شہریوں کی شرکت

بزرگ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کی نماز جنازہ آیت اللہ کریمی جھرمی کی امامت میں ادا کردی گئی۔

01فوریه
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع

حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز بدھ ٹھیک 10 بجے صبح مدرسہ امام خمینی رح سے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ س کی طرف لے جایا جائے گا.

10مارس
امت مسلمہ حضرت ابوطالب کی مقروض ہے، آیت اللہ صافی گلپائیگانی

امت مسلمہ حضرت ابوطالب کی مقروض ہے، آیت اللہ صافی گلپائیگانی

مجمع جہانی اہل بیت ؑ کے زیر اہتمام قم میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپائیگانی نے فرمایا کہ امت مسلمہ حضرت ابوطالب کی مقروض ہے۔حضرت ابوطالب اور ان کے عظیم خاندان نے دین مبین اسلام کی ناقابل فراموش خدمت کی ہے۔ تمام مسلمانوں بالخصوص شیعیان اہل بیت کا فریضہ ہے کہ اس عظیم شخصیت کو پہچاننے اور دوسروں میں متعارف کرانے کی زیادہ سے زیادہ کوشش جاری رکھیں۔