28

آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی شیخ المراجع کی مجلس فاتحہ میں شرکت

  • News cod : 29171
  • 07 فوریه 2022 - 5:35
آیت اللہ حافظ بشیر حسین نجفی کی شیخ المراجع کی مجلس فاتحہ میں شرکت
آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی قدس سرہ کی مجلس فاتحہ میں شرکت کی جو کہ مسجد خضراء میں منعقد کی گئی تھی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی قدس سرہ کی مجلس فاتحہ میں شرکت کی جو کہ مسجد خضراء میں منعقد کی گئی تھی۔

اس مجلس میں آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی قدس سرہ کے لیے قرآن خوانی کی ۔ آیت اللہ العظمی حافظ بشیر حسین نجفی نے ان کے خانوادہ کو تعزیت پیش کرنے کے ساتھ ساتھ ، آیت اللہ العظمی لطف اللہ گلپائیگانی قدس سرہ کے لیے دعا بھی کی کہ خدا وند عالم بحق محمد و آل محمد علیہم السلام انہیں محمد و آل محمد علیہم السلام کے ساتھ محشور فرمائے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29171