10

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع

  • News cod : 28765
  • 01 فوریه 2022 - 13:50
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو “کربلائے معلی ” میں سپرد خاک کیا جائے گا، ذرائع
حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز بدھ ٹھیک 10 بجے صبح مدرسہ امام خمینی رح سے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ س کی طرف لے جایا جائے گا.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کل بروز بدھ ٹھیک 10 بجے صبح مدرسہ امام خمینی رح سے آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو جلوس کی شکل میں حرم حضرت فاطمہ معصومہ س کی طرف لے جایا جائے گا.

ذرائع کے مطابق حرم حضرت فاطمہ معصومہ س میں تشييع جنازہ کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کے جسد خاکی کو کربلائے معلی میں سپرد خاک کرنے لے جایا جائے گا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28765