27

آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

  • News cod : 22010
  • 05 سپتامبر 2021 - 13:22
آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد
حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ کی رحلت ملت اسلامیہ بالخصوص جہان تشیع کے لئے ایک ایسا خلا ہے جیسے صدیوں بعد بھی پر نہیں کیا جاسکتا گا۔

وفاق ٹائمز، فقیہ اہل بیت مرجع عالی قدر کفیل یتیم آل محمد حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ کی رحلت ملت اسلامیہ بالخصوص جہان تشیع کے لئے ایک ایسا خلا ہے جیسے صدیوں بعد بھی پر نہیں کیا جاسکتا گا۔ مصیبت کی اس گھڑی میں ہم حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف ، مراجع عظام، خاندان آل حکیم طلاب حوزہ علمیہ نجف اشرف و جملہ مومنین و مؤمنات کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔
اساتید و طلاب جامعہ الکوثر اسلام آباد

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22010