حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ کی رحلت ملت اسلامیہ بالخصوص جہان تشیع کے لئے ایک ایسا خلا ہے جیسے صدیوں بعد بھی پر نہیں کیا جاسکتا گا۔