جامعہ الکوثر اسلام آباد

17می
امام جعفر الصادق علیہ السلام کی علمی و سیاسی تحریک ” کے عنوان سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد

امام جعفر الصادق علیہ السلام کی علمی و سیاسی تحریک ” کے عنوان سے جامعہ الکوثر اسلام آباد میں کانفرنس کا انعقاد

نامور عالم دین علامہ سید رشید الحسینی نے اپنے خطاب میں حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی اپنے شیعوں کے نام بحار الانوار میں منقول وصیت نامہ کو پڑھنے اور اس کو اپنی زندگی میں عملی جامہ پہنانے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ امام علیہ السلام نے اپنے شیعوں کوایک نہایت جامع لائحہ عمل دیا ہے ، جس پر عمل کرنا ہمارے لئے دونوں جہانوں میں سعادت و کامیابی کا ذریعہ ہے ۔

31مارس
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے مبلغین کے لیے تربیتی دروس کا اہتمام

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں استقبال ماہ رمضان کے عنوان سے مبلغین کے لیے تربیتی دروس کا اہتمام

مفسر قرآن شیخ الجامعۃ علامہ شیخ محسن علی نجفی دام ظلہ العالی نے دین مبین اسلام کی موثر تبلیغ کی روش اور طریقہ کار کو اجاگر کیا

21مارس
جامعۃالکوثر میں جشن ولادت حضرت امام زمانہ عج الشریف کا انعقاد

جامعۃالکوثر میں جشن ولادت حضرت امام زمانہ عج الشریف کا انعقاد

آخری نجات دہندہ کا تصور کم وبیش تمام ادیان عالم میں پایا جاتا ہے لیکن یہ مکتب اہلبیت علیهم السلام کا طرہ امتیاز ہے کہ اس میں تصور کے ساتھ حقیقی معنوں میں منجی بھی موجود ہے۔

15فوریه
جامعہ الکوثر اسلام آباد میں جشن مولود کعبہ منعقد

جامعہ الکوثر اسلام آباد میں جشن مولود کعبہ منعقد

حجۃ الاسلام علامہ انتصار حیدر جعفری نے سیرت امیر کائنات علی ابن ابی طالب علیھما السلام بیان کرتے ہوئے کہا کہ دین و دنیا کی کامیابی ان برگزیدہ ہستیوں کی پیروی میں ہے.

14سپتامبر
جامعة الکوثر کے بزرگ استادعلاّمہ محمد علی فاضل وفات پاگئے

جامعة الکوثر کے بزرگ استادعلاّمہ محمد علی فاضل وفات پاگئے

حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل انتقال کر گئے ہیں

05سپتامبر
جامعۃ الکوثر میں آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد

جامعۃ الکوثر میں آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم کی یاد میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد

اس خاندان کی تاریخ لازوال، بے مثال اور عظیم قربانیوں سے پر ہے یہ شرف اسی خاندان کو حاصل ہے کہ جن کے جوانوں، بزرگوں اور کمسن بچوں خصوصاً علماء کو یزید وقت صدام نے ناقابل بیان اذیتیں دی اور بے دردی سے قتل عام کیا

05سپتامبر
آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

آیت اللہ سعید الحکیم کی رحلت ملت اسلامیہ کے لیے ناقابل تلافی نقصان ہے، جامعۃ الکوثر اسلام آباد

حضرت آیت اللہ العظمی سید محمد سعید الحکیم قدس سرہ کی رحلت ملت اسلامیہ بالخصوص جہان تشیع کے لئے ایک ایسا خلا ہے جیسے صدیوں بعد بھی پر نہیں کیا جاسکتا گا۔

25فوریه
جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں طلاب کے معمم ہونے کی تقریب

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں طلاب کے معمم ہونے کی تقریب

جامعۃ الکوثر اسلام آباد میں 13 رجب کے موقع پر مفسر قرآن بزرگ عالم دین علامہ شیخ محسن نجفی کی موجودگی میں جشنِ مولودِ کعبہ, نئے اساتذہ کرام کی تکریم اور فارغ التحصیل ہونے والے علماء کرام کی عمامہ پوشی کی تقریب ہوئی۔