17

جامعة الکوثر کے بزرگ استادعلاّمہ محمد علی فاضل وفات پاگئے

  • News cod : 22424
  • 14 سپتامبر 2021 - 11:59
جامعة الکوثر کے بزرگ استادعلاّمہ محمد علی فاضل وفات پاگئے
حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل انتقال کر گئے ہیں

وفاق ٹائمز، حوزہ علمیہ جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل انتقال کر گئے ہیں.

وفاق ٹائمز ان کے سانحہ ارتحال پر ان کے تمام شاگردوں، خاندان اور خصوصا مفسر قرآن علامہ شیخ محسن علی نجفی کے خدمت میں تعزیت وتسلیت پیش کرتا ہے۔ خدا مرحوم کے درجات بلند فرمائے.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22424