7

دوسروں کے عبیوں کو نہ دیکھو، امام سجاد ع

  • News cod : 22260
  • 11 سپتامبر 2021 - 0:05
دوسروں کے عبیوں کو نہ دیکھو، امام سجاد ع
انسان کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ وہ دوسروں کے عیبوں کو تو دیکھے لیکن اپنے عبیوں کو نہ دیکھے

قالَ امام سجاد علیه السّلامکَ: فی بِالمَرءِ عَیباً اَن یَنظُرَ فی عُیوبِ غَیرِہ ما یَعمی عَلَیهِ مِن عَیبِ نَفسِهِ

امام سجاد علیه السّلام نے فرمایا :
انسان کا سب سے بڑا عیب یہ ہے کہ وہ دوسروں کے عیبوں کو تو دیکھے لیکن اپنے عبیوں کو نہ دیکھے۔

اصول کافی، ج 2، ص 460

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22260