15

علامہ محمد علی فاضل انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی

  • News cod : 22429
  • 14 سپتامبر 2021 - 12:29
علامہ محمد علی فاضل انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے، علامہ سید محمد حسن نقوی
علامہ محمد علی فاضل نے دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ، مدیر حوزہ علمیہ امام المنتظر قم حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد حسن نقوی نے بزرگ عالم دین، جامعۃ الکوثر اسلام آباد کے بزرگ استاد علامہ محمد علی فاضل کی رحلت پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ علامہ محمد علی فاضل انتہائی شفیق اور باعمل عالم دین تھے ، دینی علوم کی ترویج اور مکتب آل محمد ؐ کےپرچارکیلئے انہوں اپنی حیات صرف کردی۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کرتے ہوئے تمام پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=22429