20

مدرسہ سبطین نجف اشرف میں آیت اللہ سعید الحکیم کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد

  • News cod : 23532
  • 14 اکتبر 2021 - 12:52
مدرسہ سبطین نجف اشرف میں آیت اللہ سعید الحکیم کے چہلم کی مناسبت سے مجلس ترحیم منعقد
مدرسہ سبطین الدینیہ نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ فقیہ اہل بیت سماحة السيد محمد سعيد الحكيم قدس الله سرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، مدرسہ سبطین الدینیہ نجف اشرف میں حضرت آیت اللہ سيد محمد سعيد الحكيم قدس الله سرہ کے چہلم کی مناسبت سے ایک مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا۔

مجلس میں حوزہ علمیہ کے افاضل سمیت عتبہ حسینیہ کربلا مقدسہ سے ایک وفد نے شیخ احمد العاملی کی سربراہی میں شرکت کی۔

مجلس سے حجۃ الاسلام والمسلمین سید ریاض الحكيم اور شیخ شبر معلہ نے خطاب کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23532