10

ہر چیز کے لئے ایک قفل ہوتا ہے اور ایمان کا قفل لوگوں کے ساتھ نرمی اور رواداری ہے۔امام محمد باقر علیہ السلام

  • News cod : 23821
  • 19 اکتبر 2021 - 0:07
ہر چیز کے لئے ایک قفل ہوتا ہے اور ایمان کا قفل لوگوں کے ساتھ نرمی اور رواداری ہے۔امام محمد باقر علیہ السلام
ان لكل شيءٍ قفلاً و قفل الايمان الرفق۔

امام محمد باقر علیہ السلام فرماتے ہیں

ان لكل شيءٍ قفلاً و قفل الايمان الرفق۔

ہر چیز کے لئے ایک قفل ہوتا ہے اور ایمان کا قفل لوگوں کے ساتھ نرمی اور رواداری ہے۔

جهاد النفس، ح271۔ الکافی ج2 ص 118۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=23821