20

 جامعہ فاطمیہ(برائے طالبات) میں داخلہ جاری ہے

  • News cod : 24535
  • 30 اکتبر 2021 - 14:20
 جامعہ فاطمیہ(برائے طالبات) میں داخلہ جاری ہے
تمہیدیہ، عالمہ اور فاضلہ کورس حاصل کرنے کی خواہشمند میٹرک پاس طالبات درج ذیل شیڈول کے مطابق انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرسکتی ہیں.

تمہیدیہ، عالمہ اور فاضلہ کورس حاصل کرنے کی خواہشمند میٹرک پاس طالبات درج ذیل شیڈول کے مطابق انٹری ٹیسٹ میں شرکت کرسکتی ہیں.
شیڈول انٹری ٹیسٹ
تاریخ: 31 اکتوبر 2021
بروز: اتوار
بوقت: 9 بجے صبح
شرائط داخلہ
انٹری ٹیسٹ میں پاسنگ مارکس %70
جسمانی سلامتی
ماہانہ فیس
جامعہ کے قوانین کی پابندی لازمی ہو گی. دوران تحصیل والدین طالبہ کی چھٹی پر ہر گز اصرار نہیں کریں گے. صرف مدرسے کے شیڈول کے مطابق چھٹی دی جائے گی.
سرپرست کا رضایت نامہ
نوٹ::::
👈🏽 تمہیدیہ کورس میں داخلہ ان خواہران کو دیا جائے گا جنہوں نے کسی بھی دینی درسگاہ سے تعلیم حاصل نہ کی ہو.
👈🏽 داخلہ کی خواہشمند طالبات میٹرک کی اسناد بھی اپنے ساتھ لائیں.
👈🏽 طالبہ صرف ایک سرپرست کے ساتھ انٹرویو کیلئے آئے.
مزید معلومات اور رابطہ کیلئے:
علامہ سید اسد زیدی قمی
00923342725650
03053292331

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=24535