13

پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع

  • News cod : 2456
  • 03 اکتبر 2020 - 16:45
پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع
حوزہ ٹائمز| ایرانی بھائیوں کو پاکستان کی خوبصورتیوں سے روشناس کرانے کے لئے شاندار کتاب  فارسی زبان میں پاکستان کی خوبصورتیوں اور جنت نظیر وادیوں کے متعلق ایک جامع کتاب، "حکایت ملک خدا داد" بقلم محمد رضاکمیلی"ملک خدا داد" میں مندرجہ ذیل موضوعات پر نہایت خوش اسلوبی سے روشنی ڈالی گئی ہے.

حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ایرانی بھائیوں کو پاکستان کی خوبصورتیوں سے روشناس کرانے کے لئے شاندار کتاب

فارسی زبان میں پاکستان کی خوبصورتیوں اور جنت نظیر وادیوں کے متعلق ایک جامع کتاب، “حکایت ملک خدا داد” بقلم محمد رضاکمیلی

“ملک خدا داد” میں مندرجہ ذیل موضوعات پر نہایت خوش اسلوبی سے روشنی ڈالی گئی ہے:

 

پاکستان کی تاریخ اور سیاست پر ایک نظر؛

پاکستان کی معروف شخصیات، فوجی اور عسکری طاقت، علمی اور سائنسی خدمات، اورمعیشت ۔۔۔؛

پاکستان میں بسنے والی بڑی قومیں؛

پاکستان اور ایران کے تعلقات پر ایک نظر؛

پاکستان کے 120 تفریحی مقامات کی سیر؛

ایک ایسی کتاب جس کا ایک بار مطالعہ کرنے سے پاکستان کے متعلق نظریہ ہی بدل جائے؛

ایک ہزار سے زائد رنگین تصاویر کے ساتھ 384 صفحات پر مشتمل نہایت جذاب کتاب کے حصول کے لیے اس سائٹ کلک کیجئے

Www.pak1947.bolg.ir🔹

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=2456