فارسی

26ژانویه
لاہور میں ایرانی فلموں کی نمائش کے ذریعے فارسی زبان کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور میں ایرانی فلموں کی نمائش کے ذریعے فارسی زبان کو بہتر بنانے کے لئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور میں خانۂ فرہنگ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے فارسی سیکھنے والے طالب علموں کی فارسی زبان کو سمجھنے کی صلاحیتوں کو بہتر بنانے کے لئے پیر 24 جنوری 2022ء کو ایک ورکشاپ کا انعقاد ہوا جس میں مازیار کی ہدایت کاری میں تیار کردہ ایرانی فلم "حوض نقاشی" کی نمائش ہوئی۔

03اکتبر
پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع

پاکستان کے بارے میں پہلی جامع کتاب “ملک خداداد” فارسی میں شائع

حوزہ ٹائمز| ایرانی بھائیوں کو پاکستان کی خوبصورتیوں سے روشناس کرانے کے لئے شاندار کتاب  فارسی زبان میں پاکستان کی خوبصورتیوں اور جنت نظیر وادیوں کے متعلق ایک جامع کتاب، "حکایت ملک خدا داد" بقلم محمد رضاکمیلی"ملک خدا داد" میں مندرجہ ذیل موضوعات پر نہایت خوش اسلوبی سے روشنی ڈالی گئی ہے.