10

امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب

  • News cod : 25244
  • 11 نوامبر 2021 - 13:49
امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب
امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جانب سے الفجر انسٹیٹوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ماڑی انڈس میانوالی میں منعقدہ تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مختیار احمد سابق چیئرمین ایچ ای سی تھے، جبکہ ضلع بھر کے اہم تعلیمی اداروں کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جانب سے الفجر انسٹیٹوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ماڑی انڈس میانوالی میں منعقدہ تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مختیار احمد سابق چیئرمین ایچ ای سی تھے، جبکہ ضلع بھر کے اہم تعلیمی اداروں کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی، علاوہ ازیں تحریک انصاف کے سینیئر رہنماء عطاء اللہ خان شادی خیل، رکن پنجاب اسمبلی امین اللہ خان، ڈائریکٹر کرنٹ آفیرز سچ ٹی وی ندیم خان، ڈاکٹر اسد محمود، ڈاکٹر حنیف خان نیازی و دیگر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے بھی شرکاء سے خطاب کیا اور الفجر انسٹیٹوٹ کے قیام کے حوالے سے آگاہ کیا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=25244