علامہ سید افتخار حسین نقوی

27نوامبر
پاکستان کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، استحکام پاکستان کانفرنس

پاکستان کسی انتشار کا متحمل نہیں ہو سکتا، استحکام پاکستان کانفرنس

کُل مسالک علماء بورڈ اور مودت اہلبیت فاونڈیشن کے زیراہتمام جامع مسجد کبریٰ نیو سمن آباد لاہور میں ’’استحکام پاکستان کانفرنس‘‘ منعقد ہوئی۔ کانفرنس کی صدارت سابق رکن اسلامی نظریاتی کونسل علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کی۔

08فوریه
جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی میں علماء کانفرنس منعقد

علماء سے خطاب کرتے ہوئے علامہ سید افتخار حسین نقوی نے کہا کہ علماء کو اپنے اردگرد پیدا ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنی چاہیے، پاکستان کے تمام علماء اگر صحیح معنوں میں اپنا کردار ادا کریں تو ملک امن و محبت کا گہوارہ بن جائے

11نوامبر
امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب

امام خمینیؒ ٹرسٹ کے تحت میانوالی میں الفجر انسٹیٹوٹ کی تعارفی تقریب

امام خمینی ٹرسٹ کے سربراہ اور سربراہ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے مشیر علامہ سید افتخار حسین نقوی کی جانب سے الفجر انسٹیٹوٹ کا آغاز کر دیا گیا ہے، ماڑی انڈس میانوالی میں منعقدہ تعارفی تقریب کے مہمان خصوصی ڈاکٹر مختیار احمد سابق چیئرمین ایچ ای سی تھے، جبکہ ضلع بھر کے اہم تعلیمی اداروں کے پرنسپلز نے بھی شرکت کی

29می
علامہ افتخار نقوی کی آیت حافظ ریاض نجفی سے ملاقات/تعلیمی نصاب کے حوالے سے گفتگو

علامہ افتخار نقوی کی آیت حافظ ریاض نجفی سے ملاقات/تعلیمی نصاب کے حوالے سے گفتگو

اسلامی نظریاتی کونسل کے ممبر اور جامعہ امام خمینی ماڑی انڈس میانوالی کے سربراہ علامہ سید افتخار حسین نقوی نے وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سربراہ آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی سے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور میں ملاقات کی۔