9

مدرسہ امام علی ع قم میں محفل مسالمہ منعقد+ عکس

  • News cod : 27325
  • 01 ژانویه 2022 - 7:30
مدرسہ امام علی ع قم میں محفل مسالمہ منعقد+ عکس
مدرسہ امام علی ع کے زیر اہتمام حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے حوالے سے سے ایک محفل مسالمہ منعقد ہوا. جس میں قم المقدسہ میں مقیم برصغیر پاک و ہند کے معتبر شعراء نے خراج عقیدت پیش

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، انجمن شعر و ادب مدرسہ امام علی ع کے زیر اہتمام حضرت زھرا سلام اللہ علیھا کی شہادت کے حوالے سے سے ایک محفل مسالمہ منعقد ہوا. جس میں قم المقدسہ میں مقیم برصغیر پاک و ہند کے معتبر شعراء نے خراج عقیدت پیش کیا۔

حجت الاسلام والمسلمین جناب یوسف عابدی کے خطاب کے بعد آخر میں سرپرست اعلی مدرسہ امام علی ع حجت الاسلام والمسلمین سید سلمان نقوی نے حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور اردو ادب کے فروغ میں شعری محافل کے انعقاد کی افادیت کے حوالے سے گفتگو کی۔

اس محفل مسالمہ میں نظامت کے فرائض جناب احمد شہریار نے انجام دیے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27325