11

تقریب حلف برداری نمائنده قائد ملت جعفریه پاکستان/ نجف اشرف

  • News cod : 27423
  • 02 ژانویه 2022 - 12:36
تقریب حلف برداری نمائنده قائد ملت جعفریه پاکستان/ نجف اشرف
دفتر قائد نجف الاشرف میں مجلس نظارت کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رکن مجلس نظارت شیخ واصف حسین نجفی نے نئے نمائندہ قائد(مدیر دفتر) شیخ صابر حسین جوادی سے حلف لیا۔

وفاق ٹائمز،مورخہ 01۔01۔2022 بروز ھفتہ بمقام حسینیہ جعفریہ تابع دفتر قائد نجف الاشرف میں مجلس نظارت کا ساتواں اجلاس منعقد ہوا جس میں سینئر رکن مجلس نظارت  شیخ واصف حسین نجفی نے نئے نمائندہ قائد(مدیر دفتر) شیخ صابر حسین جوادی سے حلف لیا۔ اجلاس کے اخر میں موجودہ اراکین مجلس نظارت نے اپنے خیالات کا اظہار کیا نمائندہ قائد کو نیک تمناوں کے ساتھ دعائیں دیں اور دفتر قائد نجف اشرف کو مزید فعال رکھنے کی تاکید کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27423