12

مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں عشرہ فاطمیہ منعقد

  • News cod : 27629
  • 06 ژانویه 2022 - 8:08
مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں عشرہ فاطمیہ منعقد
تشکل غلامام امام مہدی آخر الزمان (عج) قم المقدسہ ایران کی جانب سے مدرسہ امام المنتظر میں عشرہ مجلس عزا بسلسلہ شھادت سیدہ طاھرہ صدیقہ راضیہ مرضیہ ام ابیھا حضرت زھرا سلام علیھا برگزار ہوا۔

وفاق ٹائمز کی رپورت کے مطابق ، تشکل غلامام امام مہدی آخر الزمان (عج) قم المقدسہ ایران کی جانب سے مدرسہ امام المنتظر میں عشرہ مجلس عزا بسلسلہ شھادت سیدہ طاھرہ صدیقہ راضیہ مرضیہ ام ابیھا حضرت زھرا سلام علیھا برگزار ہوا۔
عشرہ مجالس عزا سے
حجت الاسلام مولانا علی افضل زیدی صاحب
حجت الاسلام مولانا عبدالرازق پنجتنی صاحب
حجت الاسلام مولانا سید توقیر عباس کاظمی صاحب
حجت الاسلام مولانا مبین حیدر رضوی صاحب
حجت الاسلام مولانا قبلہ حسین شاکری صاحب
حجت الاسلام خطیب کربلا مولانا سید تجمل نقوی صاحب
حجت الاسلام مولانا فدا حسین یزدانی صاحب
حجت‌الاسلام مولانا علی اصغر سیفی صاحب صاحب
حجت‌الاسلام مولانا ذوالفقار حیدرصاحب
حجت‌الاسلام مولانا سید شمیم رضا رضوی صاحب
علماء کرام نے خطاب فرمایا
تشکل غلامان امام مہدی آخرالزمان عج قم المقدس کے مدیر مولانا ذوالفقار حیدر خان کے مطابق سالانہ عشرہ مجالس فاطمیہ س کا آغاز ہمیشہ تلاوت قرآن مجید اور زیارت جناب سیدہ س سے ہوا جس میں درج بالا خطباء کرام نے عظمت و شھادت جناب زهرا س کے حوالے سے بیانات سے مستفیض کیا اور مجلس کا اختتام زیارت معصومین علیهم السلام اور سفرہ جناب سیدہ کے ساتھ سبیل کا بھی انتظام کیا گیا تھا۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=27629

ٹیگز