قال امام الحسین علیہ الاسلام:
إِنّ شِيعَتَنَا مَنْ سَلِمَتْ قُلُوبُهمْ مِنْ كُلّ غِشّ وَغَلّ وَدَغَلٍ
امام حسین علیہ السلام کا ارشاد گرامی ہے:
ہمارا پیروکار وہ ہے جس کا دل ہر قسم کی خیانت، دھوکے اور فریب سے پاک ہو۔
(بحار الانوار، ج ۶۵ ص ۱۵۶ ح۱۰ )