8

کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان

  • News cod : 28778
  • 01 فوریه 2022 - 14:17
کل بروز بدھ ایران میں ایک روز عام سوگ کا اعلان
ایران کی حکومت نے آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر ایک دن سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر قم میں کل عام تعطیل ہو گی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، جہاں تشیع کے بزرگ مجتہد اور ایرانی نامور عالم دین آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی 103 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔

ایران کی حکومت نے آیت العظمٰی اللہ صافی گلپائیگانی کے انتقال پر ایک دن سوگ کا اعلان کیا ہے اور اس موقع پر قم میں کل عام تعطیل ہو گی۔

 

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28778