8

آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسدخاکی کو حرم امیرالمومنینؑ سے طواف کے بعد وادی سلام منتقل+تصاویر

  • News cod : 28954
  • 03 فوریه 2022 - 13:51
آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسدخاکی کو حرم امیرالمومنینؑ سے طواف کے بعد وادی سلام منتقل+تصاویر
آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو جامع مسجد شیخ طوسی سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام لے جایا گیا، تشییع میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء اور طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ العظمی صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو جامع مسجد شیخ طوسی سے جلوس کی شکل میں حرم حضرت امیرالمؤمنین علی علیہ السلام لے جایا گیا، تشییع میں حوزہ علمیہ نجف اشرف کے علماء اور طلاب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

رپورٹ کے مطابق، آج شب لَيْلَةَ الرَّغَائِب ہونے کی وجہ سے آیت اللہ صافی گلپائیگانی کے جسد خاکی کو نماز جنازہ پڑھائے بغیر کربلا منتقل کیا جائے گا جہاں ان کی تدفین ہوگی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=28954