21

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں+تصاویر

  • News cod : 29380
  • 11 فوریه 2022 - 23:34
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں+تصاویر
اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

جشن انقلاب کی ریلیوں کی بعض جھلکیاں ویڈیو اور تصاویر کی شکل میں ملاحظہ فرمائیے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=29380