جشن

17ژانویه
مبلغ تمام حقائق کو حق گوئی کے ساتھ بیان کرے،مولانا آغا ذوالفقار حیدر

مبلغ تمام حقائق کو حق گوئی کے ساتھ بیان کرے،مولانا آغا ذوالفقار حیدر

جشن سے خطاب کرتے ہوئے مولانا آغا ذوالفقار حیدر نے کہاکہ مبلغ کی سب سے پہلی ذمہ داری یہ ہے کہ سب سے پہلے اپنی تہذیب کرے اس کے بعد منبر پر جائے تاکہ اس کی باتوں میں تاثیر پیدا ہو دوسرا یہ کہ لوگوں میں خوف خدا پیدا کرنے سے پہلے خود خوف خدا رکھتا ہو۔

17جولای
جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

جشن مرج البحرین کی مناسبت سے خصوصی تقریب

تقریب بین المذاہب اور بین المسالک ہم آہنگی کی شاندار مثال بن گئی۔ تقریب میں ممتاز شیعہ سنی شخصیات اور علمائے کرام نے شرکت کی۔ ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس، ایرانی قونصل جنرل محمد رضا ناظری، امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمد امین شہیدی نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی

24مارس
حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جامعہ امام صادق ع میں ایک عظیم الشان جشن منعقد

حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جامعہ امام صادق ع میں ایک عظیم الشان جشن منعقد

اس عظیم الشان جشن میں جامعہ امام صادق کے پرنسپل علامہ محمد جمعہ اسدی، اساتید محترم، طلاب عزیز کے اور کوئٹہ شہر کے مشہور ومعروف منقبت خوانوں کے علاوہ مومنین کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی۔

11فوریه
ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں+تصاویر

ایران میں اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں+تصاویر

اسلامی انقلاب کے تناور درخت نے آج اپنی تینتالیسویں بہار کا جشن منایا۔ اس موقع ملک بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں عوام نے لاکھوں کی تعداد میں نہایت جوش و خروش کے ساتھ شرکت کی۔

19ژوئن
مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)+تصاویر

مشہد المقدس میں جشن میلاد بی بی معصومہ قم و امام علی رضا (ع)+تصاویر

دفتر مجلس وحدت مسلمین پاکستان "موسسہ شہید عارف الحسینی" شعبہ مشہد مقدس کے زیر اہتمام میلاد مسعود حضرت بی بی معصومہ قم اور شمس الشموس شاہ خراسان حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت سے ایک پر شکوہ جشن کرامت منعقد ہوئی۔

13ژوئن
حضرت معصومہ (س) کی شان یہ ہے کہ انکی محبت قرب الہیٰ عطا کرتی ہے، مولانا سید عون محمد نقوی

حضرت معصومہ (س) کی شان یہ ہے کہ انکی محبت قرب الہیٰ عطا کرتی ہے، مولانا سید عون محمد نقوی

جشن سے خطاب کرتے ہوئے مدرسہ علمیہ ثقلین قم کے سرپرست اعلیٰ کا کہنا تھا کہ شہزادیؑ معصومہ میں حضرت فاطمہ الزہرا سلام اللہ علیہا سے کئی مشابہتیں پائی جاتی ہیں، حتی کہ آپکے القاب بھی حضرت فاطمہؑ جیسے ہیں اور جو احترام رسول خداﷺ نے حضرت فاطمہ زہراؑ کو دیا، وہی احترام حضرت امام موسیٰ کاظمؑ نے آپ کو دیا۔ آپ حضرت فاطمہؑ کی طرح مدافع ولایت و امامت ہیں۔

21می
فلسطینی مزاحمت کی کامیابی کے گیارہ دن/ اسرائیل کے مسلسل زوال کا آغاز

فلسطینی مزاحمت کی کامیابی کے گیارہ دن/ اسرائیل کے مسلسل زوال کا آغاز

یوم ِ اسرائیل پر شروع ہونی والی جنگ کے خاتمہ کے بعد شجاع فلسطینی استقامت،مظلومانہ جدوجہد،شجاعت کا جشن منا رہے ہیں

20مارس
نوروز جشن بہاراں

نوروز جشن بہاراں

ایران سمیت بعض ممالک من جملہ تاجکستان، افغانستان، پاکستان، ازبکستان سمیت دس بارہ ممالک میں اپنے اپنے انداز سے نوروز منایا جاتا ہے۔ نوروز کو اردو ادب میں جشن بہاراں، جشن جمشید اور جشن فطرت جیسے الفاظ سے یاد کیا جاتا ہے۔ نوروز کو تاریخی اور طبقاتی جشن بھی کہا جاتا ہے.

20مارس
کرگل میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے تین روزہ جشن کا اہتمام

کرگل میں اعیاد شعبانیہ کی مناسبت سے تین روزہ جشن کا اہتمام

اس عظیم الشان پروگرام میں ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی اور تقاریر, منقبت خوانی اور قصیدہ خوانی کے ذریعے امام زین العابدین علیہ السلام فضائل بیان کئے گئے اور امام کو شاندار خراج عقیدت پیش کیا گیا.