8

حسن ظن غم و اندوہ کو کم کرتا ہے اور گناہ میں پڑنے سے نجات دیتا ہے

  • News cod : 30094
  • 25 فوریه 2022 - 2:19
حسن ظن غم و اندوہ کو کم کرتا ہے اور گناہ میں پڑنے سے نجات دیتا ہے
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا: حسن ظن غم و اندوہ کو کم کرتا ہے اور گناہ میں پڑنے سے نجات دیتا ہے۔

قال الامام العلی علیہ السلام:

حُسنُ الظَّنِّ يُخَفِّفُ الهَمَّ و يُنجي مِن تَقَلُّدِ الإثمِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حسن ظن غم و اندوہ کو کم کرتا ہے اور گناہ میں پڑنے سے نجات دیتا ہے۔

غررالحكم و دررالكلم، ح ۴۸۲۳

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=30094