7

بھارت کی جانب سے فلائنگ آبجیکٹ آنا قوانین کی خلاف ورزی ہے، شاہ محمود قریشی

  • News cod : 31128
  • 11 مارس 2022 - 9:21
بھارت کی جانب سے فلائنگ آبجیکٹ آنا قوانین کی خلاف ورزی ہے، شاہ محمود قریشی
اس معاملے پربھارت سے وضاحت طلب کی ہے۔ واقعہ کے اصل محرکات پرغورکررہے ہیں۔ ابھی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی اوربھارت کواورطلب ہورہی ہے۔

وفاق ٹائمز، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے بیان میں کہا کہ بھارت کی جانب سے فلائنگ آبجیکٹ آنا قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ اس معاملے پربھارت سے وضاحت طلب کی ہے۔ واقعہ کے اصل محرکات پرغورکررہے ہیں۔ ابھی چائے ٹھنڈی نہیں ہوئی اوربھارت کواورطلب ہورہی ہے۔

وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ مقبوضہ کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ہورہی ہے۔بھارتی حکومت کی سوچ ہندوتوا ہے۔بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ سلوک پرتشویش ہے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=31128