وفاق ٹائمز، وزیراعظم عمران خان نے ٹویٹر پر جاری پیغام میں کہا ہے کہ (27 مارچ کو ان شاءاللہ اسلام آباد) میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کے پہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔
وزیراعظم نے کہا ہم حق کے ساتھ کھڑے ہیں اور سیاسی مافیاز کی جانب سے اپنا چوری کا مال بچانے کے لیے اہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
27 مارچ کو انشاءاللہ اسلام آباد!! میں چاہتا ہوں کہ ارضِ پاک پاکستان کی روح کےتحفظ کی لڑائی میں عوام کی شرکت کےپہلےتمام ریکارڈز توڑ ڈالے جائیں۔ہم حق کیساتھ کھڑےہیں اورسیاسی مافیاز کیجانب سےاپناچوری کا مال بچانےکیلئےاہلِ سیاست کےضمیروں کی ایسی شرمناک نیلامی کی شدید مذمت کرتےہیں۔ pic.twitter.com/p5iAzAdaC0 — Imran Khan (@ImranKhanPTI) March 20, 2022












