10

جامعہ طوسی بلتستان میں محفل اُنس قرآن منعقد

  • News cod : 32167
  • 27 مارس 2022 - 15:14
جامعہ طوسی بلتستان میں محفل اُنس قرآن منعقد
جامعہ طوسی بلتستان میں محفل اُنس قرآن منعقد ہوئی۔ اس محفل میں جامعہ طوسی کے طلاب و اساتید، مجمع القرآء بلتستان کے اراکین، مرکز حفظ القرآن سکردو کے طلاب اور اساتید کے علاوہ مؤمنین نے بھی شرکت کی.

وفاق ٹائمز کے نامہ نگار کے مطابق، جامعہ طوسی بلتستان میں محفل اُنس قرآن منعقد ہوئی۔ اس محفل میں جامعہ طوسی کے طلاب و اساتید، مجمع القرآء بلتستان کے اراکین، مرکز حفظ القرآن سکردو کے طلاب اور اساتید کے علاوہ مؤمنین نے بھی شرکت کی.

جامعہ طوسی کے مینجینگ ڈائریکٹر رسول میر نے آخر میں مہجوریت قرآن کے موضوع پر مفصل گفتگو کی اور مجمع القرآء بلتستان کی قرآنی کاوشوں کو سراہا.

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=32167