4

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات

  • News cod : 33788
  • 07 می 2022 - 19:57
علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات
اپنے دورہ کے دوران علامہ رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید نیئر عباس کاظمی کے سسر اور ایف آئی اے کے آفیسر سید غضنفر عباس شاہ کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے ضلع لیہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے تنظیمی عہدیداران اور کارکنان کیساتھ ملاقات کی۔

اپنے دورہ کے دوران علامہ رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید نیئر عباس کاظمی کے سسر اور ایف آئی اے کے آفیسر سید غضنفر عباس شاہ کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی، اس موقع پر ضلع لیہ کے دیگر تنظیمی احباب بھی موجود تھے۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=33788