رمضان توقیر

24سپتامبر
علامہ رمضان توقیر کی قم المقدس میں پاکستانی طلاب کے ساتھ ملاقات

علامہ رمضان توقیر کی قم المقدس میں پاکستانی طلاب کے ساتھ ملاقات

ملاقات کے دوران پاکستانی طلاب نے تعلیمی امور اور اربعین پر زائرین کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے علامہرمضان توقیر کے ساتھ بات چیت کی

07آگوست
امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

امام حسین علیہ السلام بطورِ سیدالشہداء ؑ علامہ محمد رمضان توقیر

قرآن کریم میں اللہ تعالے نے سورہ الصفت آیت ۷۰۱ اور ۸۰۱ میں جس ذبح عظیم کا تذکرہ فرمایا ہے اس کے مصداق کے حوالے سے آئمہ اہل بیت ؑ اور فقہاء و علماء نے تشریح و تفاسیر کی ہیں۔ خصال صدوق ‘ بحارالانوار اور عیون اخبار الرضا کی روایات اس امر کی شہادت دے رہی ہیں کہ حضرت امام حسین ؑ ہی اس ذبح عظیم کے مصداق ہیں

07می
علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات

علامہ رمضان توقیر کا دورہ لیہ، تنظیمی کارکنان سے ملاقات

اپنے دورہ کے دوران علامہ رمضان توقیر نے شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی جنرل سیکرٹری سید نیئر عباس کاظمی کے سسر اور ایف آئی اے کے آفیسر سید غضنفر عباس شاہ کے والد گرامی کی وفات پر تعزیت اور فاتحہ خوانی کی

05مارس
پشاور، مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

پشاور، مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی، جسدخاکی ڈیرہ اسماعیل خان منتقل

پشاور میں شیعہ جامعہ مسجد کوچہ رسالدار قصہ خوانی دھماکہ کے شہید خطیب مسجد مولانا ارشاد حسین خلیلی کی نماز جنازہ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر کی امامت میں ادا کی گئی ۔

24آگوست
داستان ِ کربلا

داستان ِ کربلا

کربلا کی داستان قربانیوں کی داستان ہے۔ اپنی ذات کے لیے قربانی نہیں۔ اپنے مفادات کے لیے قربانی نہیں۔ کسی قسم کی شہرت کے لیے قربانی نہیں۔