5

علامہ رمضان توقیر کی قم المقدس میں پاکستانی طلاب کے ساتھ ملاقات

  • News cod : 38040
  • 24 سپتامبر 2022 - 13:38
علامہ رمضان توقیر کی قم المقدس میں پاکستانی طلاب کے ساتھ ملاقات
ملاقات کے دوران پاکستانی طلاب نے تعلیمی امور اور اربعین پر زائرین کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے علامہرمضان توقیر کے ساتھ بات چیت کی

 وفاق ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ محمد رمضان توقیر نے زیارات مقدسہ کے موقع پر قم المقدس میں پاکستانی طلاب کے ساتھ ملاقات کی۔

اس موقع پر پاکستانی طلاب نے علامہ محمد رمضان توقیر کے جوانسالہ بیٹے یاسر رضا مرحوم کی وفات پر انہیں تعزیت پیش کی اور مرحرم کی مغفرت کیلئے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔

ملاقات کے دوران پاکستانی طلاب نے تعلیمی امور اور اربعین پر زائرین کے مسائل و مشکلات کے حوالے سے علامہرمضان توقیر کے ساتھ بات چیت کی۔

مختصر لنک : https://wifaqtimes.com/?p=38040